سی سی پی او کا خاتون کیساتھ بدتمیزی کا معاملہ، وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس

شبیر خان سدوزئی
بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛لاہور

سربراہ لاہور پولیس عمر شیخ کا خاتون کیساتھ بدتمیزی کا معاملہ جس پر وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے نوٹس لے لیا۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے وزیر قانون راجہ بشارت کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیر قانون راجہ بشارت نے 2 گھنٹے تک تحقیقات کیں۔سی سی پی او لاہور عمر شیخ سے متعلق سپیشل برانچ اور آئی بی سے رپورٹ طلب کر لی۔

About BBC RECORD

Check Also

کرائم کو روکنے کیلے شہری و مضافاتی راستوں پر چیک پوسٹیں قائم ؛ آر پی او

Share this on WhatsAppشبیر خان سدوزئی بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ ڈیرہ غازی خان ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے