پاکستان کو پرامن اور خوشحال بناھیں گے.چیرمین بین المسلمین

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ ملتان

جلوس شہادت فرزند رسول امام مظلوم امام مسموم امام عالی مقام حضرت امام حسن مجتبی علیہ اسلام کے 300 سالہ قدیمی جلوس میں تمام مکاتب فکر تمام مذاہب کے اکابرین نے سفیر امن پیر سید اعجاز حیدر مرکزی چیرمین بین المسلمین و بین المذاہب امن کونسل پاکستان کی زیر قیادت شریک ھوے اور شافع محشر جد الحسن والحسین حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو انکے معصوم فرزند کی شہادت کا پرسہ دیا.اج یہ بات ثابت ھو گیا ھے کہ پاکستان ایک پر امن ملک ھے اور سب محبت سے رھتے ھیں.ان سب قوتوں نے ملکر پاکستان بنایا تھا اج سب ملکر وطن عزیز پاکستان کو پرامن اور خوشحال بناھیں گے.

وطن عزیز پاکستان میں تکفریت اور خارجیت کی کوی جگہ نہی ھے. اس امن وفد میں ڈاکٹر کشور مراد کشور,سردار روندر سنگھ,سردار قلونت سنگھ,عابد کھو کھر( کرسچن),پادری صفدر بیگ,اقبال حسین, سید محمد جواد نقوی, ریحان منیر (ہندو),دلشاد کلیانے( ہندو),پنڈت درپن کلیانے( ہندو),جاوید بابو(ہندو) نے شرکت کی.پیر سید اعجاز حیدر نے اخلاق صدیقی ( لانسدار جلوس) عمران صدیقی, کامران صدیقی کا شکریہ ادا کیا سید اظہر گیلانی ( DSP) نے پیر سید اعجاز حیدر کا شکریہ ادا کیا.

About BBC RECORD

Check Also

نوجوان کے ساتھ فراڈ، دوشیزہ کا رشتہ دکھا کر60 سالہ خاتون سے شادی کروادی

Share this on WhatsAppبی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ وہاڑی نوسر باز گروہ نے 20 ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے