کورونا سے 5 شہریوں کی اموات، کمشنر کا سمارٹ لاک ڈاؤن کا عندیہ

شبیر خان سدوزئی

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ لاہور

کورونا سے پانچ شہریوں کی اموات پر کمشنر نے سمارٹ لاک ڈاؤن کا عندیہ دے دیا۔ ذوالفقار گھمن کہتے ہیں اگر شہریوں نے ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کیا تو سختی کرنا پڑے گی۔ کورونا کیسز کے بڑھنے کی بڑی وجہ ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنا ہے۔

موسم کی تبدیلی کے باعث کورونا کیسز میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔ شہریوں سے اپیل ہے کہ وہ حکومت کی بنائی ایس او پیز پر عمل کر کے اپنے آپ کو اس وائرس سے محفوظ بنائیں۔

About BBC RECORD

Check Also

تھانوں میں غیرقانونی حراست اور ٹارچرکسی صورت برداشت نہیں؛ فیصل رانا

Share this on WhatsAppشبیر خان سدوزئی بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ ڈیرہ غازی خان ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے