عابد ملہی کی گرفتاری، بیٹے کو خود پولیس کے حوالے کیا: والد کا دعویٰ

شبیر خان سدوزئی

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ لاہور

عابد ملہی کی گرفتاری، کہانی میں نیا موڑ سامنے آ گیا، مرکزی ملزم عابد علی کے والد اکبر علی نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے عابد علی کو گھر بلا کر پولیس کو اطلاع دی۔انہوں نے بتایا کہ بیٹے نے ایک ماہ بعد مجھ سے رابطہ کیا کہا کہ میں گرفتار ہونا چاہتا ہوں۔ عابد شام ساڑھے چھ بجے گھر پہنچا جس کے بعد پولیس کو اطلاع دی۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ خواتین کو اب رہا کیا جائے۔

خیال رہے گزشتہ روز ملزم عابد کو مانگا منڈی کی اہم شخصیت خالد بٹ نے سی آئی اے ماڈل ٹاؤن کے سامنے پیش کرایا۔ خالد بٹ کی گاڑی میں ہی عابد کو سی آئی اے ماڈل ٹاؤن منتقل کیا گیا۔ خالد بٹ سے ملزم عابد کے والد نے عابد کو پولیس کے سامنے پیش کرنے کی درخواست کی تھی۔

About BBC RECORD

Check Also

تھانوں میں غیرقانونی حراست اور ٹارچرکسی صورت برداشت نہیں؛ فیصل رانا

Share this on WhatsAppشبیر خان سدوزئی بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ ڈیرہ غازی خان ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے