سجل اوراحد رضا میرکے نام ایک اوربڑا اعزاز

اداکارہ سجل علی اوراداکاراحد رضا میرکی اداکاری کے مداح دیوانے ہیں۔ مداح اس جوڑی کواسی لیے سوشل میڈیا پربھی فالوکرتے ہیں تاکہ انہیں ان کے لائف اسٹائل اوراُن کے آنے والے پراجیکٹس کے بارے میں پتہ چل جائے۔

دونوں اداکاروں نے اپنے چاہنے والوں کواپنے ایک نئے اعزازکے بارے میں بتایا جس پرمداح نہایت خوشی کا اظہارکررہے ہیں۔ سجل علی اوراحد رضا میرنے انسٹاگرام پربتایا کہ وہ معروف ’گرین کارپیٹ فیشن ایوارڈ‘ کا حصہ بن کرمعیاری فیشن کو سپورٹ کرنے جارہے ہیں۔ اوریہ بڑا ایوارڈ کوئی اورنہیں بلکہ ہالی ووڈ کے بڑے اداکار”رابرٹ ڈونی جونیئر”ہوسٹ کریں گے

About BBC RECORD

Check Also

اداکارہ ایمان علی کی سوشل میڈیا پر ڈانس کی ویڈیو وائرل

Share this on WhatsAppپاکستان کی ہر دلعزیز اداکارہ ایمان علی کی سوشل میڈیا پر ڈانس ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے