نیب نے مخدوم امین فہیم کے بیٹے مخدوم جلیل الزماں کوگرفتارکرلیا

شایستہ جمیل

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ کراچی

نیب نے پیپلزپارٹی کے مرحوم رہنما مخدوم امین فہیم کے بیٹے مخدوم جلیل الزماں کوگرفتارکرلیا۔ذرائع کے مطابق نیب نے پیپلزپارٹی کے مرحوم رہنما مخدوم امین فہیم کے بیٹے مخدوم جلیل الزماں کوکراچی میں سپرہائی وے کے قریب ان کے گھرسے گرفتارکرلیا۔

مخدوم جلیل الزماں المعروف مخدوم حبیب اللہ تعلقہ ہالا کے سابق ناظم رہ چکے ہیں۔ ان پرسابق اکاؤنٹ آفیسرمشتاق شیخ کے ساتھ مل کرکرپشن کا الزام ہے۔ذرائع کے مطابق مخدوم حبیب اللہ کونیب نے اگست میں طلبی کا نوٹس جاری کیا تھا تاہم وہ نوٹس کے باوجود پیش نہیں ہوئے تھے۔

About BBC RECORD

Check Also

کرائم کو روکنے کیلے شہری و مضافاتی راستوں پر چیک پوسٹیں قائم ؛ آر پی او

Share this on WhatsAppشبیر خان سدوزئی بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ ڈیرہ غازی خان ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے