لاہور سمیت پنجاب بھر کے پرائمری سکول کل سے کھولنے کا فیصلہ

بندیا اسحاق
بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ لاہور

لاہور سمیت پنجاب بھر کے پرائمری سکول کل سے کھلیں گے، صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے ٹویٹ کے ذریعے طلبہ کو آگاہ کر دیا۔اسی حوالے سے صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے کہا کہ بچوں کے مستقبل کو مد نظر رکھ کر سکول کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے پر متعدد سکول بند کیے گئے، آئندہ بھی ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنیوالے سکولوں کیخلاف کارروائی کی جائے گی، چھوٹے بچے اب سکول آ رہے ہیں، ان کے لئے ماسک پہننا اور دیگر ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔

About BBC RECORD

Check Also

نوجوان کے ساتھ فراڈ، دوشیزہ کا رشتہ دکھا کر60 سالہ خاتون سے شادی کروادی

Share this on WhatsAppبی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ وہاڑی نوسر باز گروہ نے 20 ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے