امریکی صدر ٹرمپ نے 10 سال سے ٹیکس ادا نہیں کیا، نیویارک ٹائمز

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ واشنگٹن

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر گذشتہ 10 سال کے دوران کوئی ٹیکس نہ دینے کا الزام عائد کیا ہے۔نیویارک ٹائمز نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر الزام عائد کیا ہے کہ ارب پتی ہونے کے باوجود انھوں نے گذشتہ 10 سال کے دوران کوئی ٹیکس ادا نہیں کیا۔ 2016 میں صدارتی انتخاب میں کامیابی کے بعد صرف 750 ڈالر ٹیکس دیا۔

رپورٹ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کاروبار میں خسارے کو ٹیکس نہ دینے کا جواز بتایا ہے،ٹرمپ نے رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے اسے جھوٹ قرار دیا،ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنماؤں نے صدر ٹرمپ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

About BBC RECORD

Check Also

نوازشریف کی واپسی کیلیے برطانیہ بھی جانا پڑا توجاؤں گا، وزیراعظم

Share this on WhatsAppڈاکٹر ذولفقار کاظمی بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ اسلام آباد وزیراعظم ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے