میری گرفتاری ہوئی تو اس کا سامنا کروں گا: میاں شہباز شریف

بندیا اسحاق
بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ لاہور

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ میری گرفتاری ہوئی تو اس کا سامنا کروں گا۔سینئر صحافیوں کے ساتھ ملاقات کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر کا کہنا تھا کہ آج تک مفاہمت سے کوئی ذاتی فائدہ نہیں اٹھایا، عوام کی خدمت سےسیاسی جماعتوں کی عزت بڑھےگی۔ نظام تب طاقتورہوگاجب سیاسی جماعتیں عوام کی خدمت کریں گی۔ ہزاروں آرٹیکل 6 لےآئیں عوامی خدمت کرنےتک نظام مضبوط نہیں ہوگا۔

بات کو جاری رکھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی ہوئی میرےمقدمات کی اس مقابلےمیں کوئی حیثیت نہیں۔ ہمیں اپنی تاریخ سےسبق سیکھنا چاہیے۔ میری گرفتاری ہوئی تو اس کا سامنا کروں گا۔

About BBC RECORD

Check Also

نوجوان کے ساتھ فراڈ، دوشیزہ کا رشتہ دکھا کر60 سالہ خاتون سے شادی کروادی

Share this on WhatsAppبی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ وہاڑی نوسر باز گروہ نے 20 ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے