لاہور چیمبر الیکشن: پہلے مرحلے میں پیاف فاؤنڈر الائنس کا کلین سویپ

بندیا اسحاق

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ لاہور

لاہور چیمبر انتخابات کے پہلے مرحلے میں پیاف فاؤنڈر الائنس کا کلین سویپ۔ الائنس نے 688 ووٹ حاصل کیے۔کارپوریٹ کلاس کی7 نشستوں پر 9 امیدوارآمنے سامنے تھے۔ تفصیلات کے مطابق 949 ووٹرز نے حق رائے دہی استعمال کیا۔الیکشن کمشنر سہیل لاشاری کا کہنا تھا کہ پولنگ کے دوران کسی قسم کی بدمزگی نہیں ہوئی اور الیکشن کا مرحلہ بہترین طریقے سے چلا ہے۔

ذرائع کے مطابق ایسوسیٹ کلاس کے ووٹ کل کاسٹ ہونگے۔ لاہور چیمبر میں یہ ایک فیسٹیول کے طور پر لیا جاتا ہے۔ آج جو لوگوں کی تعداد ہے کل امید کی جاتی ہے کہ زیادہ لوگ اپنا ووٹ کاسٹ کرینگے۔ واضح رہے کورونا وباء کی وجہ سے الیکشن کے دوران ایس او پیز پر بھی مکمل عملدرآمد کروایا جا رہا ہے۔

About BBC RECORD

Check Also

پاکستان کو پرامن اور خوشحال بناھیں گے.چیرمین بین المسلمین

Share this on WhatsAppبی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ ملتان جلوس شہادت فرزند رسول امام ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے