سینیٹ کمیٹی برائے داخلہ نے سی سی پی او لاہور کو طلب کر لیا

شبیر خان سدوزئی

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ لاہور

سینیٹ کمیٹی برائے داخلہ نےموٹروے زیادتی کیس کا از خود نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور عمر شیخ کو21 ستمبر کو طلب کر لیا۔ سینیٹر رحمان ملک نے سی سی پی او کو کمیٹی کے سامنے رپورٹ کے ساتھ پیش ہونے کے احکامات جاری کیے ہیں ان کا کہنا ہے کہ خاتون زیادتی کیس کی تفصیلی رپورٹ بھی مانگ لی گئی ہے۔

وفاقی وزیر اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ ایسے واقعات کے فیصلے 3 ماہ کے اندر ہونے جاہیں۔ سینیٹر رانا مقبول کا کہنا تھا کہ جب تک ایسے معاملات کے حوالے سے پارلیمنٹ قانون سازی نہیں کرے گی اس وقت تک مسائل رہیں گے۔ انسداد دہشتگردی قانون میں 7 دن میں فیصلہ کرنا ہوتا ہے مگر ایسا نہیں ہوتا۔

About BBC RECORD

Check Also

مظفر گڑھ تھانہ کندائی کے علاقہ میں شہری پر تشدد آر پی او نے رپورٹ طلب کر لی

Share this on WhatsAppشبیر خان سدوزئی بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ ڈیرہ غازی خان ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے