زمبابوے کرکٹ بورڈ نے آئندہ ماہ دورہ پاکستان کی تصدیق کردی

زمبابوے نے آئندہ ماہ پاکستان کے ٹور کی تصدیق کردی تاہم باضابطہ اعلان جلد کیا جائے گا۔بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ کی اردو ویب سائٹ سے بات کرتے ہوئے چیئرمین زمبابوے کرکٹ بورڈ تاوینگوا موکوہلانی نے کہا کہ دورہ پاکستان کے لیے اجازت ملنے کا امکان روشن ہوگیا ہے، بہت جلد رسمی اعلان بھی کردیا جائے گا۔

پاکستان کورونا پروٹوکولز سمیت اپنی تیاریوں کا پلان زمبابوین بورڈ کو پہلے ہی ارسال کر چکا ہے۔یاد رہے کہ مجوزہ شیڈول کے مطابق زمبابوین کرکٹ ٹیم نے 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کیلیے 20 اکتوبر کو پاکستان آنا ہے، ایک روزہ میچ ملتان جب کہ ٹی ٹوئنٹی راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔

About BBC RECORD

Check Also

قومی ٹی 20 کپ، ستاروں سے سجے اسکواڈز کی نقاب کشائی

Share this on WhatsAppلاہور: قومی ٹی 20 کپ کیلیے ستاروں سے سجے6اسکواڈز کی نقاب کشائی ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے