سی سی پی او لاہور نے موٹروے زیادتی کیس میں متنازع بیان پر معافی مانگ لی

شبیر خان سدوزئی

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ لاہور

سی سی پی او لاہور نے موٹر وے زیادتی کیس میں متنازع بیان پر معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ اگر میری گفتگو سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو میں متاثرہ خاتون اور تمام طبقات سے معافی مانگتا ہوں، اس کیس کا انتہاٸی دباؤ تھا جس کی وجہ سے کچھ غلط الفاظ منہ سے نکل گئے

عمر شیخ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے پہلے بھی اس بیان پر معذرت کی تھی کہ اس سے میرا کوئی غلط مقصد یا تاثر نہیں تھا، لیکن اگر میرے بیان کی وجہ سے کوئی غلط فہمی پیدا ہوئی ہے، تو میں نہ صرف تہہ دل سے زیادتی کا شکار اپنی بہن سے معذرت کرتا ہوں بلکہ ان تمام طبقات جو رنج و غم اور غصے کی کیفیت میں مبتلا ہیں ان سے بھی معافی مانگتا ہوں۔

About BBC RECORD

Check Also

کیا آپ بلوچی تھیریم یا بیسٹ آف بلوچستان کے بارے میں جانتے ہیں؟

Share this on WhatsAppپاکستان کے پسماندہ صوبہ بلوچستان کو کئی تاریخی حوالوں سے انتہائی اہمیت ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے