سوشل میڈیا پر قانون کو چیلنج کرنے والوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ؛ محمد فیصل رانا

شبیر خان سدوزئی

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ ڈیرہ غازی خان

ریجنل پولیس آفیسر محمد فیصل رانا نے ریجن کے چاروں اضلاع ڈیرہ غازی خان مظفر گڑھ لیہ اور راجن پور کے پولیس افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا کو قانون شکن عناصر منفی حوالے سے استعمال کر رہے ہیں

شوقیہ قانون شکن سوشل میڈیا پر خود کو گینگسٹرز ثابت کرتے ہیں اسلحہ کے ساتھ اپنی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرتے ہیں بعض عناصر فحش اور نفرت انگیز مواد سے معاشرے کے امن کو چیلنج کرتے ہیں ان سب کو قانون کی لگام دینا ضروری ہےحکومت نے ایسے تمام قانون شکنوں کی گرفتاری کے حوالے سے پولیس کے علاؤہ قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کو بھی خصوصی ٹاسک دیا ہے

پولیس قانون نافز کرنے والے دیگر اداروں سے مل کر مربوط حکمت عملی کے زریعے سوشل میڈیا کے زریعے قانون شکنی کا خوف پھیلانے والے قانون شکنوں کو گرفتار کرےانہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر قانون کو چیلنج کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ناگزیر ہے۔

About BBC RECORD

Check Also

مظفر گڑھ تھانہ کندائی کے علاقہ میں شہری پر تشدد آر پی او نے رپورٹ طلب کر لی

Share this on WhatsAppشبیر خان سدوزئی بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ ڈیرہ غازی خان ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے