حافظ آباد:محکمہ ایکسائز کا جو نیئر کلرک رشوت لیتے گر فتار

حافظ احمد

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ حافظ آباد

ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ گوجرانوالہ نعیم اﷲ بھٹی کی ہدایت پر سرکل آفیسر حافظ آباد نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے ہمراہ چھاپہ مار کر رشوت لینے والے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس کے جونیئر کلرک محمد عتیق کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا

ملزم سے 12 ہزار روپے کے نشان زدہ کر نسی نوٹ بھی بر آ مد کر لئے گئے ۔ملزم محمد عتیق نے موٹر سائیکل کی رجسٹریشن کے سلسلہ میں ایک شہری سے 12ہزار روپے رشوت لی تھی جس پر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

About BBC RECORD

Check Also

نوجوان کے ساتھ فراڈ، دوشیزہ کا رشتہ دکھا کر60 سالہ خاتون سے شادی کروادی

Share this on WhatsAppبی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ وہاڑی نوسر باز گروہ نے 20 ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے