شہر میں 11 سوغیر قانونی پارکنگ سٹینڈز، پارکنگ کمپنی کو آؤٹ سورس کرنیکا فیصلہ

بندیا اسحاق

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ لاہور

شہر میں 11 سوغیر قانونی پارکنگ سٹینڈز ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔پارکنگ کمپنی کے ریونیومیں اضافے کے لیے جتن کمپنی کو آؤٹ سورس کرنے کے لیے نیا بورڈ تشکیل دے دیا گیا۔ غیر قانونی پارکنگ سٹینڈز کو قانونی حیثیت دے کر آمدنی کا ذریعہ بنایا جائے گا۔

واضح رہے پارکنگ کمپنی کو 2 سال بعد نیا بورڈ ملا ہے، جو 8 ارکان پر مبنی ہے۔ نئے بورڈ میں ایڈشنل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ، ایڈشنل سیکرٹری فنانس، ڈپٹی کمشنر لاہور، ایم ڈی پارکنگ کمپنی، چیف کارپوریشن آفیسر، چیف ٹریفک پولیس، سیکرٹری ریجنل اتھارٹی بورڈ میں شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق اس وقت پارکنگ کمپنی کے پاس 224 سٹینڈز رجسٹرڈ ہیں،کمپنی کو آؤٹ سورس کرنے کے بعد سٹینڈز کی تعداد اور ریوینیو میں اضافہ ہوگا۔

About BBC RECORD

Check Also

علی پور میں 8سالہ بچے سے بدفعلی آر پی او نے رپورٹ طلب کر لی

Share this on WhatsAppشبیر خان سدوزئی بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ ڈیرہ غازی خان ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے