پنجاب پولیس کے اہلکار آئس نشہ فروخت کرنے میں ملوث نکلے

شبیر خان سدوزئی

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ لاہور

آئی جی پنجاب کا منشیات سے پاک معاشرہ کے حکم کے باوجود پنجاب پولیس کاروائیاں کرنے کی بجائے منشیات فروشی کرنے میں ملوث نکلی ماڈل ٹاؤن پولیس نے ہیڈ کانسٹیبل طاہر اور کانسٹیبل شاہد کو پکڑ لیا ۔

پولیس کے مطابق اہلکاروں کے قبضے سے آئس نشہ برآمد کیا گیا گرفتار پولیس اہلکار شہریوں کو منشیات فروش کرتے تھے ۔ ماڈل ٹاؤن پولیس نے اہلکاروں کیخلاف تحقیقات شروع کردیں۔

About BBC RECORD

Check Also

بھارتی ظلم وستم سے تنگ پاکستانی ہندوؤں کی وطن واپسی

Share this on WhatsAppشبیر خان سدوزئی بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ لاہور پاکستان سے ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے