ماہ محرم الحرام کا آغاز ،شوبزسرگرمیاں ملتوی،سینما ،تھیٹرزبند

بندیا اسحاق
بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ لاہور

محرم الحرام کے مقدس مہینے کا آغاز ہوتے ہی شوبز انڈسٹری کی تمام سرگرمیاں ملتوی کردی گئی ہیں اورلاہور کے تمام سینما اورتھیٹرز بھی بند کر دئیے گئے ہیں۔

فنکاروں کے گھروں میں مجالس کا آغازبھی ہوگیا ہے ،ماہ محرم الحرام کے پہلے عشرے میں ساحرعلی بگا ،نادیہ علی، استاد طافو خان، ترنم ناز ، شین ،عا ئشہ ، زری ، سائرہ نسیم ،سنبل راجہ ،ٹمی،شازیہ، گوشی رائے ، جرار رضوی، ملائکہ، یاسمین شوکت ، دردانہ رحمن ،صومیہ خان، شاہدہ منی ،بی جی اورماہ نور کے گھروں میں مجالس کا اہتمام کیا جائے گا۔

کورونا وائرس کی وبا کو مدنظر رکھتے ہوئے ان مجالس میں حکومت کی جانب سے طے شدہ ایس او پیز کی مکمل پاسداری کی جائے گی ۔ مجالس میں فنکاروں کی جانب سے نیاز کا خصوصی انتظام کیا جائے گا اورمستحق افراد میں خیرات بھی تقسیم کی جائے گی

About BBC RECORD

Check Also

پاکستان کو پرامن اور خوشحال بناھیں گے.چیرمین بین المسلمین

Share this on WhatsAppبی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ ملتان جلوس شہادت فرزند رسول امام ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے