سگریٹ نوشی کرنے والے طلبا کو کسی کالج میں داخلہ نہیں ملے گا

بندیا اسحاق

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ لاہور

سگریٹ نوشی کرنے والے طلبا کو کسی کالج میں داخلہ نہیں ملے گا۔ فرسٹ ایئر میں داخلہ لینے کے لیے ہیلتھ پرفارمہ مکمل کروانا لازمی ہوگا۔ذرائع کے مطابق پرفرامہ میں جنرل ہیلتھ پروفائل کو مکمل کرنے کیلئے کالج اور طالب علم کا نام شامل ہوگا۔ پرفارمہ میں پارٹ اے، بی، سی، ڈی اور ای کو مکمل کرنا لازمی ہے۔

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ کے مطابق ماہر نفسیات طالب علم کی جسمانی صحت چیک کر کے اجازت نامہ جاری کرے گا۔ کسی صورت اگر شک پڑتا ہے کہ طالب علم نشے کا عادی ہے تو ماہر نفسیات اس کے یورن اور بلڈ ٹیسٹ تجویز کرے گا۔

ہائی کی کورٹ کی ہدایات پر ڈی پی آئی کالجز نے سمری پر دستخط کرکے محکمہ ہائر ایجوکیشن کو ارسال کر دی ہے اور یہ امید کی جا رہی ہے رواں سے ہونے والے فرسٹ ایئر کے داخلوں میں یہ قانون لاگو ہوگا۔

About BBC RECORD

Check Also

پاکستان کو پرامن اور خوشحال بناھیں گے.چیرمین بین المسلمین

Share this on WhatsAppبی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ ملتان جلوس شہادت فرزند رسول امام ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے