ملک ظفر
بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ اوکاڑہ
کم عمر بچوں سے مشقت لینے والوں کے خلاف محکمہ لیبرکی کاروائی،10مقدما ت درج۔نمائندہ کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر نورالامین کی ہدایت پر لیبر انسپکٹر ریاض احمد وٹو نے ضلع بھر کے مختلف مقامات پر کاروائی کرتے ہوئے کم عمر بچوں سے مشقت کروانے والوں کے خلاف الگ الگ 10مقدمات درج کروا دیے ہیں
لیبر انسپکٹر ریاض احمد وٹو نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق عمل کرتے ہوئے بچوں سے مشقت کروانے والوں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے چائلڈ لیبر کا خاطمہ ہمارا مشن ہے جس کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر اوکاڑہ نوالامین کی قیادت میں ہر صورت پورا کیا جائے گا۔