موساد کے ڈائریکٹر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

ابوظہبی: بدنام زمانہ اسرائیل کی جاسوسی کی تنظیم موساد کے ڈائریکٹر نے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا۔اسرائیلی ٹیلی ویژن چینل کان کی رپورٹ کے مطابق بدنام زمانہ اسرائیل کی جاسوسی کی تنظیم موساد کے ڈائریکٹر یوسی کوہن بروز پیر متحدہ عرب امارات کے حکام سے گفتگو کرنے کیلئے ابو ظہبی پہنچے۔

کان نے کل اپنی ایک رپورٹ میں کہا تھا کہ ممکن کہ موساد کے ڈائریکٹر پیر کے روز امارات کا دورہ کریں۔بدنام زمانہ اسرائیل کی جاسوسی کی تنظیم موساد کے ڈائریکٹر یوسی کوہن ان افراد میں شامل ہیں جنہوں نے اسرائیل اور امارات کے مابین روابط کی برقراری میں کلیدی کردار ادا کیا۔

اکثرذرائع ابلاغ کاکہنا ہے کہ موساد کے ڈائریکٹر یوسی کوہن اسرائیل اور امارات کے مابین تعلقات کی برقراری کیلئے کئي مرتبہ ابو ظہبی کا دورہ کر چکے ہیں۔

About BBC RECORD

Check Also

سوڈان کے سابق وزیر اعظم صادق المہدی کی کورونا سے موت

Share this on WhatsAppسوڈان کے اہم رہنما اور سابق وزیر اعظم صادق المہدی کی کورونا ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے