پنجاب حکومت کا انسداد دہشتگردی عدالتیں ختم کرنے کا فیصلہ

بندیا اسحاق
بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز ؛ لاہور

حکومت پنجاب نے صوبے میں انسداد دہشتگردی عدالتیں ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ صوبے میں انسداد دہشت گردی عدالتیں ختم کرکے اختیارات ضلعی سطح پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ انسداد دہشت گردی عدالتیں ختم کرنے کا معاملہ کل کابینہ کے اجلاس میں رکھا جائے گا، انسداد دہشت گردی کی عدالتوں کے اختیارات ضلعی سطح پر منتقل کرنے کی تجویز ہے۔

About BBC RECORD

Check Also

اپنے ہی بیٹے سے زیادتی کرنے والا درندہ صفت باپ گرفتار

Share this on WhatsAppڈاکٹررضوان بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ راولپنڈی: اپنے ہی 11 سالہ ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے