ڈاکٹر ذولفقار کاظمی
بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز ؛ اسلام آباد
وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے بیروت دھماکہ میں ہونے ولے جانی و مالی نقصان پر دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ٹوئیٹر پیغام میں نے انہوں نے کہا کہ ہم اس مشکل وقت میں اپنے لبنانی بھائیوں کے ساتھ ہیں اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا گو ہیں۔