ایران کا لبنان کے شجاع اور دلیر عوام کو امداد پہنچانے پر آمادگی کا اعلان

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز ؛ تہران
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایک بیان لبنان میں ہونے والے دھماکے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران لبنان کے غیور اور بہادر عوام کو ہر قسم کی امداد پہنچانے کے لئے آمادہ ہے۔

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران ہمیشہ کی طرح اس مشکل وقت میں بھی لبنان کی مدد کرنے کے لئے آمادہ ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ لبنان ، قوی ، مضبوط اور مستحکم باقی رہے۔

About BBC RECORD

Check Also

فرانس کی اپنے شہریوں اور اداروں کو پاکستان سے فوری نکل جانے کی ہدایت

Share this on WhatsAppپیرس: فرانس نے اپنے شہریوں اور اداروں کو پاکستان نے فوری نکل ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے