یورپ میں کرونا وائرس کی نئی لہر شروع ہورہی ہے: برطانوی وزیر صحت

برطانوی وزیر صحت میٹ ہینکوک کا کہنا ہے کہ انہیں یورپ میں کرونا وائرس کی وباء کی دوسری لہر کا خدشہ ہے اور برطانوی حکومت عوام کو محفوظ رکھنے کے لئے قرنطینہ کے فیصلے دہرانے سے نہیں گھبرائے گی۔

برطانوی وزیر نے بات کرتے ہوئے کہا کہ "میں کرونا کی دوسری لہر کے بارے میں پریشان ہوں۔ میرے خیال میں یورپ میں کرونا کے متاثرین کی ایک نئی لہر سامنے آرہی ہے اور ہمیں اس سے بچنے کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھانا ہوں گے۔”

ان کا مزید کہنا تھا کہ”ہمیں یورپ میں شروع ہونے والی نئی کرونا لہر کے حوالے سے خدشات ہیں۔ اور یہ لہر صرف اسپین ہی نہیں بلکہ دیگر ممالک نے بھی دیکھنے میں آرہی ہے۔ ہم اس ملک کو محفوظ رکھنے کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھائیں گے۔

About BBC RECORD

Check Also

امریکی قانون سازوں کا ٹرمپ سے سعودی عرب میں جی 20 اجلاس کے بائیکاٹ کا مطالبہ

Share this on WhatsAppرابرٹ ولیم بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ واشنگٹن امریکی قانون سازوں ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے