ایران نے ” لیزر ٹیکنالوجی” میزائل سسٹم تیار کر لیا

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ تہران

ایران نے لیزر ٹیکنالوجی میزائل سسٹم تیار کر لیا۔ ابلاغ نیوز نے مہر خبر رساں ادارے کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی کی موجودگی میں ” لیزر ٹیکنالوجی ” میزائل سسٹم کی نقاب کشائی کی گئی۔

ذائع کے مطابق میجر جنرل حسین سلامی نے سپاہ پاسداران کے جنرل اسٹاف کے بعض معاونین کے ہمراہ سپاہ کی فضائیہ کے فتح ہیلی کاپٹر کا مشاہدہ کیا، اور اس دوران انھوں نے لیزر ٹیکنالوجی میزائل سسٹم کی بھی رونمائی کی۔ اور وہ نمائشگاہ میں فتح ہیلی کاپٹر گروپ کی بعض دیگر محصولات کا بھی مشاہدہ کریں گے۔

About BBC RECORD

Check Also

ایران پاکستان کے توانائی کے شعبے میں ضرورت پورا کرنے کے لئے تیار

Share this on WhatsAppایران کے سفیر نے پاکستان سے قریبی اور گہرے تعلقات سمیت تجارتی ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے