پشاور ایئر پورٹ پر دوہا جانے والی خاتون سے 7 کلو ہیروئن برآمد

گل زمان
بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ پشاور
اینٹی نارکوٹکس فورس نے باچا خان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق نجی ایئر لائن کی پرواز سے قطر کے دارالحکومت دوہا جانے والی خاتون کے سامان سے ہیروئن برآمد کرلی۔

اے این ایف نے بتایا کہ ملتان کی رہائشی خاتون پشاور سے دوہا اور وہاں سے ملائیشیا جا رہی تھی۔ جوائنٹ سرچ ڈیسک پر خاتون کے سامان سے 7 کلو سے زائد ہیروئن برآمد کرلی گئی۔

About BBC RECORD

Check Also

اپنے ہی بیٹے سے زیادتی کرنے والا درندہ صفت باپ گرفتار

Share this on WhatsAppڈاکٹررضوان بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ راولپنڈی: اپنے ہی 11 سالہ ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے