کوہالہ ہائیڈل پاورپراجیکٹ کے تاریخی سہ فریقی معاہدے پرآج دستخط ہورہے ہیں، عاصم سلیم باجوہ

ڈاکٹر رضوان
بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ اسلام آباد
معاون خصوصی اطلاعات لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ کوہالہ ہائیڈل پاورپراجیکٹ کے تاریخی سہ فریقی معاہدے پرآج دستخط ہورہے ہیں۔

معاون خصوصی اطلاعات لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ کوہالہ ہائیڈل پاورپراجیکٹ کے تاریخی سہ فریقی معاہدے پرآج دستخط ہورہے ہیں۔ اس توانائی کے شعبہ میں سب سے بڑی 2 ارب 40 کروڑڈالرکی سرمایہ کاری ہے۔

عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان کے سی پیک منصوبوں کوتیزکرنے کی واضح ہدایات کے ساتھ تمام اسٹیک ہولڈرزنے اس دن کے لیے انتھک محنت کی

About BBC RECORD

Check Also

عیدالاضحی پر کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلیے عوامی آگاہی بیدار کی جائے ، وزیر اعظم

Share this on WhatsApp: ڈاکٹر رضوان بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ اسلام آباد پاکستانی ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے