غزہ پر اسرائیل کا ڈرون حملہ

غزہ: فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے پیر کی شب ڈرون اور توپوں کے گولوں سے غزہ پٹی پر حملہ کیا۔فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت نے پیر کی شب ڈرون سے غزہ پٹی کے علاقے المطار پر بمباری کی۔

فلسطینی ذرائع کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے اسی طرح خان یونس کے علاقے القرارہ پر توپوں کے گولے داغے۔ ابھی تک ان حملوں سے ہونے والے جانی اور مالی نقصانات کے بارے میں کوئی رپورٹ سامنے نہیں آئی۔غاصب صیہونی ٹولے نے دعوی کیا کہ یہ حملہ مقبوضہ علاقوں پر غزہ پٹی سے داغے جانے والے راکٹ کے رد عمل میں کیا گیا۔

About BBC RECORD

Check Also

کولمبیا میں بچی کے ساتھ اجتماعی زیادتی، الزام ملکی فوجیوں پر

Share this on WhatsAppکولمبیا میں کچھ فوجیوں کی طرف سے ایک مقامی لڑکی کو اجتماعی ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے