بھارتی پولیس کا پاکستانی سفارتخانے کا گھیراؤ، سفارتکاروں کو دھمکیاں

نسیم الغنی
بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ اسلام آباد
بھارتی پولیس نے پاکستانی سفارتخانے کا گھیراؤ کرکے سفارتکاروں سے بدتمیزی کی اور دھمکیاں دیں۔ذرائع کے مطابق نئی دلی میں بھارتی پولیس کی بھاری نفری نے پاکستانی سفارتخانے کا گھیراؤ کیا،

مسلح پولیس اہلکاروں نے سفارتکاروں سے بدتمیزی کی اور دھمکیاں دیں، سفارتکاروں کو ایمبیسی سے گھر تک راستے میں بھی ہراساں کیا گیا جس کے باعث نئی دلی میں پاکستانی سفارتی اہلکاروں کے لئے ماحول انتہائی کشیدہ ہوگیا ہے۔

About BBC RECORD

Check Also

کامیاب جوان پروگرام کے دوسرے مرحلے کی منظوری، 25 ارب روپے جاری

Share this on WhatsAppنسیم الغنی بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ اسلام آباد پاکستانی وزیراعظم ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے