مٹھی میں کنوے کی کھدائی کےد وران 4 مزدور دب کر ہلاک

مٹھی: تھرپارکر کی تحصیل ننگرپارکر کے گاؤں میں کنوے کی کھدائی کے دوراں دب دب کر 4 مزدور کر ہلاک ہوگئے۔مٹھی ننگرپارکر کے راڑکرو میں کنویں کی کھدائی کے دوراں کنواں دب جانے سے 4 مزدور ہلاک ہوگئے،لاشیں نکال لی گئیں۔تھرپارکر کی تحصیل ننگرپارکر کے گاؤں راڑکوؤ میں کنویں کی کھدائیکیدوراں 16 فٹ کھودا گیا کنواں اچانک دب گیا۔ ہلاک مزدوروں میں کولہی برادری سے تعلق رکھنے والے 4 مزدور جالو مل ،وانکجی،مہاسنگھ اور کرمن شامل ہیں۔

مزدور گاؤں کے رہائشی کے کھیت میں زرعی زمین آباد کرنے کے لیے کنواں کھود رہے تھے ۔اطلاع پر ننگرپارکر تعلقہ انتظامیہ نے کرینوں کی مدد سے چاروں لاش نکال لیں۔ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر تھرپارکر ڈاکٹر شہزاد طاہر تھہیم کا کہنا تھا کہ 16 فٹ کنواں بارش کے بعد نمی ہونے سے کھدائی دوراں کے دب گیا۔انتظامیہ نے بروقت امدادی کارروائی شروع کی مگر مشینری پہنچانے میں وقت لگا،گاؤں بھی شہر سے بہت دور تھا تب تک مزدور ہلاک ہوچکے تھے۔اچانک 4 لاش ایک ہی گاؤں میں پہنچنے پر کہرام مچ گیا۔

About BBC RECORD

Check Also

نوازشریف کی واپسی کیلیے برطانیہ بھی جانا پڑا توجاؤں گا، وزیراعظم

Share this on WhatsAppڈاکٹر ذولفقار کاظمی بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ اسلام آباد وزیراعظم ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے