معروف فوک گلوکارہ لیلی جٹی NCDFکی نائب صدر جنوبی پنجاب مقرر

راولپنڈی
معروف فوک گلوکارہ لیلی جٹی NCDFکی نائب صدر جنوبی پنجاب مقرر، نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا فیصلہ این سی ڈی ایف کی مرکزی قیادت نے لیلی جٹی کی تقافتی سرگرمیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا اس موقع پر لیلی جٹی نے کہا کہ NCDFکی جانب سے نائب صدر جنوبی پنجاب مقرر کرکے جو مجھ پر اعتماد کا اظہار کیا اس میں مرکزی قیادت بشمول ایم اے مشتاق، راجہ زاہد،رفعت علی قیصر کی بے حد مشکور ہوں

او ر انشاء اللہ کوشش کروں گی کہ انکے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کروں گی تقافتی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے ہر ممکن جدو جہد جاری رکھوں،انہوں نے کہا کہ پنجاب کی ثقافت کو روشناس کرانے کے لیے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا

About BBC RECORD

Check Also

مجھے ’آریانہ گرانڈے‘ بننے کا کوئی شوق نہیں، آئمہ بیگ

Share this on WhatsAppکراچی: پاکستان کی مشہور گلوکارہ آئمہ بیگ کا کہنا ہے کہ انہیں ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے