دوسری شادی کی رنجش پہلی بیوی نے سوکن کو قتل کر کے خودکشی کر لی

محمود بیگ
بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز ؛شیخوپورہ.
پہلی بیوی سے ناراض شوھرنےدوسری شادی کرلی روٹھی بیوی نےگھرپہنچ کرگولی مارکرنئی نویلی سوکن کوموت کےگھاٹ اتارکرخود کومبینہ طورپرگولی مارکرخودکشی کرلی

دونوں بیویوں کی موت کےبعد شوھرنے ریسکیو15پرکال کرکےپولیس کواطلاع کردی فیروزوالہ پولیس اورفرانزک ٹیم جاے وقوعہ پرپہنچ کرشواہداکٹھے کرناشروع کردیے فیروزوالہ پولیس کے مطابق 28سالہ ملیحہ بی بی نامی خاتون سے میاں یاسر نےشادی کی جسکے چاربچوں ہوئےاسی دوران دونوں میاں بیوی کےدرمیان گھریلوں ناچاقی شروع ھوگئی ملیحہ لڑجھگڑکراسلام آباد چلی گئ یاسرنےبیوی کودھمکی دی کہ گھرآجاونہیں تومیں دوسری شادی کرلونگاملیحہ بی بی کی مرضی کےبغیرمیاں یاسرنے پانچ روز قبل 19سالہ انشا نامی لڑکی سے شادی کرلی

شوھرکی دوسری شادی کی اطلاع پاکرملیحہ نےاسلام آباد سےآکر فائرنگ کرکےانشا کوموت کےگھاٹ اتارکراپنی کنپٹی پرگولی چلاکرزندگی کاروشن چراغ گل کرلیا،پولیس کے مطابق میاں یاسرسےملنےوالی ابتدائی معلومات ھیں فرانزک ٹیم شواہدلینےکےبعد دونوں لاشوں کوضروری کارروائی کےلیے مردہ خانہ منتقل کردی گی اورپوسٹمارٹم کےبعدھی ہلاکتوں کےاصل حقائق منظرعام پرآسکےگیں

About BBC RECORD

Check Also

لاہور میں ڈکیتی کے دوران 20 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی؛ آئی جی پنجاب کا نوٹس

Share this on WhatsAppبندیا اسحاق بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ لاہور گجر پورہ میں ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے