حکومت پنجاب کی ہدایت پرSOP پر عملدرآمد کرایا جائے ۔آر پی او عمران احمر

شبیر خان سدوزئی
بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ ڈیرہ غازیخان
آر پی او عمران احمر کا موجودہ ملکی صورت حال کے پیش نظر پورے ریجن میں لاک ڈاون کے ضابطہ کارپر عملدرآمد کو یقینی بنانےکی ہدایات
حکومت پنجاب کی طرف سےایس او پیز پرہر صورت عملدرآمد کرایا جائے ۔

آر پی او عمران احمر ریجنل پولیس آفیسر عمران احمرکا کرونا وائر س کے پیش نظر حکومت کی طرف سےجاری کردہ ایس او پیز کے عملدرآمد کو ر یجن بھرمیں یقینی بنانے کے لیے ڈسٹرکٹ پولیس سربراہان کوہدایات جاری کرتے ہوئے آر پی او عمران احمر کا کہنا تھاکہ ریجن بھر میں موجودہ ملکی صورت حال کے پیش نظر لاک ڈاون کے ضابطہ کارپر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے ۔

بازاروں ،مارکیٹوں ،شاپنگ سنٹروں میں گورئمنٹ کی جانب سے جاری کردہ ایس او پیز پر عمل کرائیں ۔ لاک ڈوان کےحوالے سے مقررہ اوقات کار پر دوکانات ،مارکیٹوں ،بازاروں کو بندکرایا جائے ۔ ایس او پیز کے مطابق روزمرہ کے معاملات میں احتیاطی تدابیر پرعمل کرانےکےلیے اقدامات کیےجائیں ۔ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے ذمہ داران کےخلاف کارروائی عمل لائی جائیں ۔معاشرتی برائیوں کے خاتمہ کے لیےپیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئےکار لاتے ہوئے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کاروائیاں عمل میں لائی جائیں ۔

About BBC RECORD

Check Also

پاکستان کو پرامن اور خوشحال بناھیں گے.چیرمین بین المسلمین

Share this on WhatsAppبی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ ملتان جلوس شہادت فرزند رسول امام ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے