پاکستانی آرمی چیف کی افغان صدر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ کابل
پاکستان آرمی کے چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی جس میں اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔افغان میڈیا کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ ایک روزہ دورے پرافغانستان پہنچ گئے، اس موقع پر ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی ان کے ہمراہ ہیں جب کہ افغانستان کے لیے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق بھی آرمی چیف کے ساتھ موجود ہیں۔

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات اوربارڈرمینجمنٹ سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ ملاقات میں افغان مفاہمتی عمل پر بھی گفتگو کی گئی۔

About BBC RECORD

Check Also

’حالات ابھی بد سے بدتر ہوں گے‘: عالمی ادارہ صحت

Share this on WhatsAppعالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے متنبہ کیا ہے کہ کووڈ۔19کی ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے