ورلڈ کپ نیوزی لینڈ منتقل کرنے کی صدائیں بلند ہونے لگیں

ویلنگٹن: ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ نیوزی لینڈ منتقل کرنے کی صدائیں بلند ہوگئیں۔

کیوی حکومت کی جانب سے آئندہ ہفتے سوشل ڈسٹنس پابندی بھی ختم کیے جانے کا امکان ہے، شائقین کو اسٹیڈیمز جانے کی اجازت مل سکتی ہے۔

ادھر آسٹریلیا کے سابق کرکٹر ڈین جونز کا کہنا ہے کہ شوپیس ایونٹ کو نیوزی لینڈ منتقل کرنا ایک بہتر آپشن ہوگا۔

About BBC RECORD

Check Also

ورلڈ کپ 2019؛ وقار یونس بھارت سے شکست نہ بھول پائے

Share this on WhatsAppلاہور: وقار یونس ورلڈکپ 2019میں بھارت سے شکست نہ بھول پائے، انھوں ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے