صدر ٹرمپ عوام کو منقسم کرنے کی کوشش میں ہیں، جیمز میٹس

سابق امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے الزام عائد کر دیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ عوام کو منقسم کرنے کی کوشش میں ہیں۔ ماضی میں ٹرمپ کے قریبی ساتھی نے مزید کہا ہے کہ ٹرمپ اپنی طاقت کا غیر قانونی استعمال کر رہے ہیں

جبکہ وہ ’بالغ قیادت‘ فراہم کرنے میں ناکام ہو چکے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ خوش ہیں کہ وہ ٹرمپ کی انتظامیہ سے علیحدگی اختیار کر چکے ہیں۔ میٹس نے یہ بھی کہا کہ جس طرح ٹرمپ نے حالیہ مظاہروں پر ردعمل ظاہر کیا ہے، وہ ان کے لیے ’غصے اور افسوس‘ کا باعث ہے۔ اس کے جواب میں ٹرمپ نے اپنی ایک ٹوئٹ میں میٹس کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

About BBC RECORD

Check Also

شام میں گرفتارہونے والے امریکی تربیت یافتہ دہشت گرد کا دلچسپ بیان

Share this on WhatsAppبی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ بغداد شام میں پکڑے گئے دہشت ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے