شمالی کوریا نے فوجی معاہدے سے الگ ہونے کی دھمکی دے دی

شمالی کوریا نے ہمسایہ حریف ریاست جنوبی کوریا کے ساتھ فوجی معاہدے سے دستبردار ہونے کی دھمکی دے دی ہے۔ کیمونسٹ ریاست کی طرف سے جمعرات کے دن خبردار کیا گیا

کہ اگر سیول حکومت ان افراد کے خلاف ایکشن نہیں لیتی، جو شمالی کوریا میں ترغیبی تحریری مواد بھیجنے کی کوشش میں ہے تو اسے اس کی ’بھاری قیمت چکانا‘ پڑے گی۔ شمالی کوریا سے فرار ہو کر ہمسایہ ملک جانے والے افراد سرحدی علاقوں میں ایسا تحریری مواد تقسیم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، جس میں پیونگ یانگ کی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔

About BBC RECORD

Check Also

شام میں گرفتارہونے والے امریکی تربیت یافتہ دہشت گرد کا دلچسپ بیان

Share this on WhatsAppبی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ بغداد شام میں پکڑے گئے دہشت ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے