شام کے جنگي طیاروں کی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری

شامی فوج کے جنگي طیاروں نے ملک کے شمال مغرب میں وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایاہے۔ اسپوٹنک کے مطابق شامی فوج کے جنگي طیاروں نے ملک کے شمال مغرب میں وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔

اطلاعات کے مطابق شامی فوج کے جنگي طیاروں نے حماہ کے شمال مغرب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ شامی فوج نے خفیہ اطلاعات کے بعد دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ۔ شامی فوج کے لڑاکا طیاروں کی بمباری کے نتیجےمیں متعدد دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

About BBC RECORD

Check Also

امریکا؛ نئی حکومت کی شعبہ اطلاعات کی ٹیم کے تمام عہدے خواتین کو تفویض

Share this on WhatsAppبی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ واشنگٹن امریکی صدارتی الیکشن میں کامیاب ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے