منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف موئثر اقدامات کئے جائیں؛ عمران احمر

شبیر خان سدوزئی
بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ ڈیرہ غازیخان
آرپی او عمران احمر کا منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف موئثر اقدامات کرنے کی ہدایات کےمطابق آر پی او عمران احمر نےڈیرہ غازیخان ریجن کے تما م ڈسٹرکٹ پولیس آفیسران کو منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کےخلاف بھرپور کاروائیاں عمل میں لانے کی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہاکہ منشیات جوان نسل کو برباد کررہی ہےجن کے خلاف بھر پور کارروائیاں عمل میں لائی جائیں ۔

رروایتی تھانہ کلچر کاخاتمہ کرکے عوا م الناس کو ان کی دہلیز پر انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جارہا ہے پولیس کی طرف سے اوپن ڈور پالیسی کے ذریعے عوام مسائل کے حل کے ساتھ ساتھ معاشرتی برائیوں کےخاتمہ کے ہرممکن اقدامات کیے جائیں ۔

معاشرتی اور سماجی برائیوں کے خاتمہ کے لیے عوام کو پولیس کے ساتھ ہرممکن تعاون کرناچاہیے ۔کرونا وائرس کے خلاف پولیس فرنٹ لائن پر کام کررہی ہے جس کی احتیاطی تدابیر پر عملدآمد کو یقینی بنایا جائے ۔عوام الناس کوچاہے کہ اپنےروزمرہ کے معاملات بمطابق ایس او پیز نمٹائیں۔مقامی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں ۔ترجمان ریجنل پولیس آفس ڈیرہ غازیخان

About BBC RECORD

Check Also

لاہور میں ڈکیتی کے دوران 20 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی؛ آئی جی پنجاب کا نوٹس

Share this on WhatsAppبندیا اسحاق بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ لاہور گجر پورہ میں ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے