مخالفین کی فائرنگ سے45سالہ شخص قتل

محمود بیگ
بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ شیخوپورہ
ڈیرہ نگاہ میں مسلح مخالفین کی فائرنگ سے45سالہ شخص سرورقتل ملزمان اعظم اورناظم وغیرہ فرارھونے میں کامیاب ھوگئے ورثانے لاھورسرگودھاروڈ پرلاش سڑک پررکھ کرٹائروں کوآگ لگاکرپولیس صدرفاروق آباد کے خلاف شدیدنعرہ بازی جاری مظاھرین کے مطابق ملزمان نے چند ماہ قبل مقتول سرورکی بیوی کوقتل اورسرورکوزخمی کردیاتھا

About BBC RECORD

Check Also

لاہور میں ڈکیتی کے دوران 20 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی؛ آئی جی پنجاب کا نوٹس

Share this on WhatsAppبندیا اسحاق بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ لاہور گجر پورہ میں ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے