گھر پر قرانٹائن کرونا وائرس میں مبتلا شخص کی موت؛ پنجاب پولیس نے تدفین کی

محمود بیگ
بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ شیخوپورہ
تھانہ فیروزوالہ کی حدود میں محلہ صابر ٹاون ونڈالہ دیال شاہ کے رہائشی پروفیسر ظہیر احمد ظہیر کرونا وائرس کی وجہ سے اپنے گھر پر قرانٹائن تھے۔ جو رضائے الہی سے وفات پا گیا۔

اس بے حسی کے عالم میں بیوی بچے یہاں تک اہل محلہ بھی گھروں کو تالے لگا کر بھاگ گئے۔ تھانہ فیروزوالہ پولیس کو اطلاع ملتے ہی وہاں پہنچ کر وقوعہ کی تصدیق کی۔جو کہ درست نکلا۔ پروفیسر صاحب کی میت بے یار مدد گار پڑی ہوئی تھی۔ ایس ایچ او تھانہ فیروزوالہ سب انسپکٹر عامر محبوب نے علاقہ کو سیل کر ضلع انتظامیہ اور ہسپتال اطلاع دی۔

جو کہ پروفیسر صاحب کی ڈیڈ باڈی کو SOP کے ساتھ تدفین کریں گے۔ بتانے والی بات جب اپنے سارے ایسی صورت حال میں چھوڑ جاتے ہیں تو گورنمنٹ اپنے تمام تر فرائض بروے کار لاتی ہے۔ کسی کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑتی۔

About BBC RECORD

Check Also

مزدورطبقہ کامعیارزندگی بلندکرناہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے؛ انصرمجیدخان

Share this on WhatsAppشبیر خان سدوزئی بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ لاہور وزیرلیبرپنجاب انصرمجیدخان ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے