لوگوں سے بھرا کمرہ عدالت دیکھ کر چیف جسٹس پاکستان برہم

ڈاکٹر ذولفقار کاظمی
بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ اسلام آباد
چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد بھرا ہوا کمرہ عدالت دیکھ کر برہم ہوگئے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے فاضل بینچ نے مارگلہ ہلز تعمیرات کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت کمرہ عدالت لوگوں اور وکلا سے بھر گیا۔

چیف جسٹس بھرا ہوا کمرہ عدالت دیکھ کر برہم ہوئے۔ انہوں نے ریمارکس دیئے کہ سماجی فاصلہ کیوں نہیں رکھا جا رہا، ایک نشست چھوڑ کر بیٹھیں، وکلاء اور صحافی بھی سماجی فاصلہ رکھیں، جن کا کیس ہے صرف وہی لوگ کمرہ عدالت میں رکیں۔ ہم نہیں چاہتے کہ عدالت میں ایسا کچھ ہو۔

About BBC RECORD

Check Also

ایف اے ٹی ایف پر پاکستان کے خلاف سعودی ووٹ پروپیگنڈہ ہے: دفتر خارجہ

Share this on WhatsAppپاکستان نے فائنینشل ایکشن ٹاسک فورس ’’ایف اے ٹی ایف‘‘ کے حوالے ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے