شیخوپورہ گاڑی کو حادثہ دوخواتین سمیت4افراد جان بحق

محمود بیگ
بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ شیخوپورہ
بابکوال سے فاروق آبادشیخوپورہ شادی میں شمولیت کےلیےآنےوالی بدقسمت ویگن سوارفیملی کالاشاہ کاکوموٹروے سےچارکلومیٹرکی دوری پرٹائربرسٹ ھوجانے سے قلابازیاں کھاتے ھوےڈیوائیڈرپرچڑھ گئی حادثہ کے نتیجہ میں دوخواتین سمیت4افراد جان بحق ھوگئے

حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں سعدیہ طفیل35سالہ سکنہ بابکوال،ازیبا زوجہ فقیرحسن45سولہ سکنہ بابکوال، جبکہ جان بحق ھونےوالےبچوں کی شناخت کاعمل جاری ھے اورخمیوں میں عایشہ دخترصدیق15سالہ سکنہ لاھور،عبدالمجید ولدفقیرمحمد36سالہ اورفقیرحسین ولدعمرحیات47سالہ شامل ھیں ریسکیو1122کی امدادی ٹیموں نے زخمیوں کوٹی ایچ کیوہسپتال مریدکے منتقل کردیااورجان بحق ھونےوالوں کی لاشوں کومتعلقہ پولیس کےسپرد کردیاگیاپولیس مصروف تفتيش ھے

About BBC RECORD

Check Also

مزدورطبقہ کامعیارزندگی بلندکرناہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے؛ انصرمجیدخان

Share this on WhatsAppشبیر خان سدوزئی بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ لاہور وزیرلیبرپنجاب انصرمجیدخان ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے