عراق؛حشد الشعبی نے موصل سے 17 تکفیری داعشی دہشت گرد گرفتار کر لیے

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛بغداد
عراق کی رضا کار فورس حشد الشعبی نے عراق کے صوبے موصل سے 17 داعشی تکفیری دہشت گرد گرفتار کر لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حشد الشعبی نے ہفتے کے روز اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ

عراق کی رضا کار فورس حشد الشعبی نے انٹیلی جنس کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے موصل سے تکفیری داعش کے 17 دہشت گرد گرفتار کر لیے ہیں۔انہوں نے مزید بتایا ہے کہ گرفتار داعش دہشت میں کئی داعشی کمانڈرز بھی شامل ہے۔ انکا یہ بھی کہنا تھا کہ ہفتے کے روز ہی دیالیہ کے علاقے میں ایک کارروائی کے دوران داعش کے ایک جاسوس ڈرون کو بھی مار گرایا گیا ہے

About BBC RECORD

Check Also

44 بھارتی بینک 1 ارب ڈالر کی غیرقانونی منتقلی میں ملوث ہیں انکشاف

Share this on WhatsAppرابرٹ ولیم بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ نیویارک بھارت کے 44 ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے