ریسکیو؛نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس کا ایک دوسرے کے ساتھ تعاون بڑھانے پر متفقہ دستخط

محمود بیگ
بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز۔شیخوپورہ
ریسکیو 1122 شیخوپورہ نے انجینئر رانا اعجاز احمد کی سربراہی میں دوسرے اداروں کے ساتھ بہترین روابط قائم کیے ہیں- اس سلسلے میں آج ریسکیو 1122 شیخوپورہ اور نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس ٹریننگ کالج شیخوپورہ کے درمیان باہمی تعلقات کی یاداشت (MOU) پر دستخط کیے گئے-

ریسکیو 1122 شیخوپورہ کی جانب سے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر رانا اعجاز احمد اور موٹروے پولیس ٹریننگ کالج کی جانب سے ڈپٹی کمانڈنٹ ٹریننگ کالج غلام قادر سندھو نے دستخط کیے-اس یاداشت میں عوامی حفاظت اور اپنے اہلکاروں کی صلاحیت میں اضافے, مشترکہ موک ایکسرسائزز، تربیتی کیمپ خصوصا” فائر فائٹنگ، فرسٹ ایڈ، ڈرائیونگ اور روڑ سیفٹی میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون بڑھانے پر متفقہ دستخط کی گئے-

About BBC RECORD

Check Also

پاکستان کو پرامن اور خوشحال بناھیں گے.چیرمین بین المسلمین

Share this on WhatsAppبی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ ملتان جلوس شہادت فرزند رسول امام ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے