’ایرانی یکجہتی پر شکر گزار ہیں‘؛ وینزویلا

وینزویلا نے ایران کی جانب سے انسانی بنیادوں پر روانہ کی جانے والی امداد پر تہران حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔ وینزویلا کے وزیر دفاع ولادی میر پادرینو نے کہا ہے کہ خصوصی اقتصادی علاقے میں داخل ہوتے ہی ایرانی ٹینکرز کی حفاظت وینزویلا کی فوج کے ہوائی اور بحری جہاز کریں گے۔

تیل کے پانچ ایرانی ٹینکرز تقریباً ساڑھے پینتالیس ملین ڈالر (بیالیس ملین یورو) کا تیل لے کر وینزویلا کی طرف رواں ہیں۔ یہ جہاز مئی کے اواخر یا جون کے اوائل میں اس لاطینی امریکی ملک پہنچیں گے۔

About BBC RECORD

Check Also

حشد الشعبی امریکہ کے کسی بھی ممکنہ حملے کا جواب دینے کے لئے تیار ہے

Share this on WhatsAppعراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے اعلان کیا ہے کہ وہ ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے