تھانہ آبپارہ کی کارروائی ڈکیت گروہ کے چار خطرناک ملزمان گرفتار

نسیم الغنی
بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ اسلام آباد
اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق ایس پی سٹی زون عمر خان کی ہدایت پر تھانہ آبپارہ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے تھانہ آبپارہ کے علاقے جی سیون میں ڈکیتی کی نیت سے بیٹھے ہوئے ڈکیت گروہ کے چار خطرناک ملزمان گرفتار کرکے قبضہ سے چار پسٹل معہ روند برآمد کر لیے

ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے متعدد وارداتیں کا انکشاف کیا ہے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے یہ کامیاب کارروائی ڈی ایس پی اقبال خان کی نگرانی میں ایس ایچ او ارشاد آبڑو نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کی ۔آئی جی اسلام آباد اور ڈی ائی جی آپریشنز نے پوری ٹیم کو شاباش دی

About BBC RECORD

Check Also

پاکستان کو پرامن اور خوشحال بناھیں گے.چیرمین بین المسلمین

Share this on WhatsAppبی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ ملتان جلوس شہادت فرزند رسول امام ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے