محمد بن سلمان کی سابق ولیعہد محمد بن نائف کو قتل کرنے کی سازش

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ عرب
صارفین نے ٹوئیٹر پر سعودی عرب کے موجودہ خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان کی طرف سے سابق ولیعہد محمد بن نائف کو جیل میں قتل کرنے کی سازش پر خـبردار کیا ہے۔عربی نیوز ایجنسی القدس العربی کے مطابق عرب صارفین نے ٹوئیٹر پر سعودی عرب کے موجودہ خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان کی طرف سے سابق ولیعہد محمد بن نائف کو جیل میں قتل کرنے کی سازش پر خـبردار کیا ہے۔

عرب صارفین کا کہنا ہے کہ سابق ولیعہد محمد بن نائف کو سعودی عرب میں انسانی حقوق کے حامی "عبداللہ الحامد ” کی طرح سخت اور دشوار شرائط کا سامنا ہے۔ سعودی عرب کے سابق ولیعہد کو جیل میں طبی سہولیات سے محروم کردیا گیا ہے جبکہ اسے حال ہی میں دل کا دورہ بھی پڑا ہے۔ عرب صارفین کا کہنا ہے کہ محمد بن سلمان کی طرف سے سابق ولیعہد کو بہیمانہ اور بزدلانہ طور پر قتل کرنے کی سازش کی جارہی ہے۔

About BBC RECORD

Check Also

وزیراعظم پاکستان نے گستاخانہ خاکوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھادیا، اسلامو فوبیا کیخلاف یوم منانے کا مطالبہ

Share this on WhatsAppڈاکٹر زولفقار کاظمی بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ اسلام آباد پاکستان ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے