بیوروکریسی راہ راست پر نہ آئی تو سب کو بے نقاب کروں گا، گورنرپنجاب

شبیر خان سدوزئی
بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ لاہور
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے گورنر چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ بیوروکریسی راہ راست پر نہ آئی تو سب کو بے نقاب کروں گا پنجاب میں بیوروکریسی کی رکاوٹوں سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے صبر کا پیمانہ بھی لبریہز ہوگیا ۔ انہوں نے کہا کہ ہم پینے کے صاف پانی کے منصوبے پر کام کررہے ہیں لیکن اس منصوبے میں بیوروکریسی رکاوٹیں ڈال رہی ہے، بیورو کریسی نہیں چاہتی کہ عوام کو صاف پانی ملے۔

چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ بیور وکریسی کے ساتھ آخری میٹنگ کروں گا، انہیں بیورو کریسی کی چند کالی بھیڑوں سے کوئی دلچسپی نہیں اگر رکاوٹیں ختم نہ ہوئیں تو سب کو پریس کانفرنس میں بے نقاب کروں گا۔

About BBC RECORD

Check Also

بلیک میل کرنے کی بجائے ہمت ہے تو مجھے گرفتار کرو، مریم نواز کا چیلنج

Share this on WhatsAppراشدہ ہاشمی بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ کراچی مسلم لیگ (ن) ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے